During the ceremony organized at the ground of "RCA" the well-known journalist 146

“”RCA”” کی گراونڈ میں منعقدہ تقریب کے دوران ریاض کے معروف صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کو ریاض میں کرکٹ کے فروغ میں بہترین صحافتی اور ذمہ دارانہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں “”یادگاری شیلڈ”” سے نوازا گیا

ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
آر سی اے “”RCA”” ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے “”CEO”” معروف آل راونڈر پاکستان، سابق فسٹ کلاس کرکٹر اور کوالیفائڈ کوچ محمد ندیم بابر نے گزشتہ دنوں “”RCA”” کی گراونڈ میں منعقدہ تقریب کے دوران ریاض کے معروف صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کو ریاض میں کرکٹ کے فروغ میں بہترین صحافتی اور ذمہ دارانہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں “”یادگاری شیلڈ”” سے نوازا گیا، اس موقع پر “”RCA”” کی پوری انتظامیہ باڈی کے تمام اراکین اور کمیٹی عہدیداران بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں