Former senior member of "Bizm Fanoos Riaz" and wife 118

“بزم فانوس ریاض” کے سابق سینئر ممبر اور معروف غزل گائیک آفتاب شفیع کی اہلیہ کراچی میں رضائے الہی اور طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئی

خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“بزم فانوس ریاض” کے سابق سینئر ممبر اور معروف غزل گائیک آفتاب شفیع کی اہلیہ کراچی میں رضائے الہی اور طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئی، انا للہ و انا الیہ راجعون مرحومہ کے انتقال پر ملال پر ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے اپنے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور بلند درجات کی خصوصی دعا بھی کی ہے، یاد رہے کہ آفتاب شفیع ریاض میں طویل عرصہ قیام کے بعد پاکستان کراچی واپس چلے گئے تھے، اور آج کل کراچی میں مقیم ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں