the cover of the Kaaba was raised 142

حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرم مکہ مکرمہ میں زائرین خواتین کی سہولت کے لئے اور عبادت میں یکسوئی پیدا کرنے کے لئے 68 نئے “”مصلی”” قائم کر دئے

ریاض/ خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی خبر رساں ادارے “”سعوفی پریس ایجنسی SPA”” کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرم مکہ مکرمہ میں زائرین خواتین کی سہولت کے لئے اور عبادت میں یکسوئی پیدا کرنے کے لئے 68 نئے “”مصلی”” قائم کر دئے گئے ہیں، عربی زبان میں “”مصلی”” کا بنیادی مقصد بہترین قالین اور وہ جگہ ہے جہاں نماز کی ادائیگی کی جاتی ہے، جہاں ہر بہترین سہولتیں اور قالین بچھائے گئے ہیں اور خصوصی شیلڈ میں قرآن پاک کے نئے نسخے بھی رکھے گئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں