Important visit of MQM Senior Convener Syed Mustafa Kamal 148

ایم کیو ایم”” MQM”” کے سینئر کنوینر سید مصطفی کمال کا بہادر آباد مرکز کا اہم دورہ

رپورٹ : کراچی ، اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر کنوینر سید مصطفی کمال بہادرآباد مرکز میں ایم کیو ایم ہیلتھ سرویسز اور ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے زمیداران کے اجلاس سے سوشل میڈیا کے حوالے سے میٹنگ کی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کی افادیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی اس موقع پر انکے ہمراہ رکن رابطہ کمیٹی نعیم صدیقی ایڈووکیٹ اور انچارج ایم کیو ایم پاکستان ہیلتھ سرویسز ڈاکٹر محمد انور اور جوائنٹ انچارج ڈاکٹر محمد نعیم قائم خانی اور اراکین سی او سی عثمان مئو راجپوت کنور عمران اور معاز مقدم بھی موجود ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں