Journalist Syed Musrat Khalil of Jeddah has arrived in Riyadh 147

جدہ کے کہنہ مشق صحافی سید مسرت خلیل مختصر قیام کے لئے آج بروز ہفتہ ریاض پہنچ گئے! ان کے بیٹے عبدالعزیز مسرت خلیل نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض پر استقبال کیا

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جدہ کے کہنہ مشق صحافی، اور “”روزنامہ جسارت”” کے بیورو چیف شیڈ مسرت خلیل آج ہفتہ جدہ سے ریاض مختصر قیام کے لئے پہنچ گئے، ان کے BE LOVED SON عبدالعزیز مسرت خلیل نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض کے داخلی ٹرمینل پر پر جوش اور والہانہ استقبال کیا اور خوش آمدید کہا، سید مسرت خلیل ریاض میں اپنے قیام کے دوران ریاض کی صحافتی اور سیاسی و سماجی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گئے، ان کے ساتھ خصوصی “”PNP”” کے مینجنگ ڈائریکٹر زبیر خان بلوچ بھی اپنی صحافتی ٹیم کے ساتھ ملاقات کریں گئے، شیڈ مسرت خلیل کا یہ ریاض کا مختصر دورہ یقیقا” خوشگوار اور کامیاب ہو گا، ریاض کی صحافتی برادری کی طرف سے بھی آ ہیں “”خوش آمدید”” اہلا” و سہلا” و مرحبا بکم.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں