new ambassador of Pakistan Ahmad Farooq to Saudi Arabia. 89

سعودی عرب کے نئے سفیر پاکستان احمد فاروق کا پہلا جدہ قونصلیٹ کا دورہ، پاکستانی کمیونٹی اور شعبہ صحافت سے منسلک اور دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گئے

خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

باخبر ذرائع کے مطابق، سعودی عرب کے نئے سفیر پاکستان احمد فاروق اپنی سفارتی ذمہ داریوں کو سنبھالنے کے بعد پہلی بار اور عنقریب جدہ قونصلیٹ کا دورہ کریں گئے، ان کے دورہ جدہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، سفیر پاکستان احمد فاروق اپنے دورہ کے دوران جدہ کے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد اور صحافتی عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کریں گئے، یاد رہے کہ نئے سفیر پاکستان احمد فاروق کا اینی سفارتی ذمہ داریوں کو سنبھالنے کے بعد یہ ان کا جدہ قونصلیٹ کا پہلا دورہ ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں