World Environment Day 89

“”ماحولیات کا عالمی دن””

خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“”ماحولیات کا عالمی دن””
دنیا بھر میں ہر سال 5 جون 2023 کو “”ماحولیات کا عالمی دن”” منایا جاتا ہے، اس سال یہ دن “پلاسٹک کے استعمال کے بارے آگہی کے طور پر منانے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر کے اندر ہر ایک سیکنڈ میں 1500 سو سے زائد استعمال شدہ پلاسٹک کے تھیلے کچرا کنڈیوں گٹرز اور گندے سیوریج کے نالوں کے اندر با کثرت پھینکے جاتے ہیں، یہ دن آج سے 50 سال قبل 1973 میں دنیا بھر میں پہلی بار منایا گیا، اور اس کے بعد دنیا کے تمام ممالک میں ایک ایک۔ملک کے اندر اس دن کی مناسبت سے یہ دنیا ہر سال منایا جاتا ہے، اب تک دنیا بھر کے 143 ممالک کے اندر اس دن کا منایا جا چکا ہے، 1976 میں پہلی بار کینیڈا کے اندر پہلا پروگرام آرگنائزر کیا گیا اور کینیڈا نے اس دن کی مناسبت سے اس کا ہوسٹ
تھا ، جس کا عنوان تھا
“Vital Resource For Life””
ڈھاکہ بنگلہ دیش نے سال 1975 کے اندر دوران اس دن کو منانے کا خصوصی اہتمام کیا گیا، اور اس دن کی ابتداء امریکہ نے سال 1972 میں کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں