Anna Lilla and Anna Ilya Rajjoon 69

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پاکستان انٹرنیشنل اسکول “ناصریہ” ریاض کے استاد محترم اور ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ کا جواں سال بھتیجہ اور کرنل عتیق الرحمن ولد محمد سعید بھٹہ کا صاحبزادہ اسامہ عتیق الرحمن بھٹہ اسلام آباد میں قضائے الہی سے انتقال فرما گئے

ریاض/بیوروچیف/پی این پی PNP نیوزاعجاز احمد طاہر اعوان

پاکستان انٹرنیشنل اسکول “ناصریہ” ریاض کے استاد محترم اور ماہر تعلیم پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ کا جواں سال بھتیجہ اور کرنل عتیق الرحمن ولد محمد سعید بھٹہ کا صاحبزادہ اسامہ عتیق الرحمن بھٹہ اسلام آباد میں قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون،،، مرحوم کی اس ناگہانی وفات پر دوست احباب اور عزیز و اقارب نے اپنے اپنے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور اس کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا بھی کی ہے،دعا ہے اللہ پاک سوگوار خاندان کو صبر جمیل بھی عطا کرے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں