At the mercy of Lahori bandits 90

لاہوری ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر

رپورٹ لاہور ایچ ایم فیاض(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پاک میڈیا جرنلسٹ فورم سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری معروف صحافی ،اینکر پرسن پاک کشمیر میڈیا فورم کے چئیرمن اور پی این پی نیوز چینل کے سی ای او حافظ عرفان کھٹانہ سے لاہور لاری اڈا کے قریب گن پوائنٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو قیمتی موبائل چھین کر فرار ہوگئے شعبہ صحافت سے وابستہ صحافی برادری اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب سمیت لاہور پولیس کے سربراہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ ایسے ڈاکوؤں کی سرکوبی کی جائے جو شہریوں کو لوٹ کر خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں جس سے
لاہور سمیت پنجاب میں کرائم کی شرح میں اضافے سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں
پاک میڈیا جرنلسٹ فورم سعودی عرب
پاک کشمیر میڈیا فورم
پی این پی نیوز چینل کی پوری ٹیم سمیت صحافی برادری اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتی ہے ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں