میری آواز 103

پی این پی PNP”” کے بیورو چیف، سینئر صحافی اور کالم نویس اعجاز احمد طاہر اعوان سعودی دارالحکومت پیر کی سہ پہر سعودیہ ایئر لائن سے ریاض پہنچ گئے

سٹاف رپورٹ : (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پی این پی “”PNP”” کے بیورو چیف، کالم نویس اور سینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی سے بذریعہ سعودیہ ایئر لائن فلائٹ””SV-709″” پیر “MONDAY”” کو سہ پہر چار بجے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض پہنچ گئے، ریاض آمد پر ان کے صاحبزادے “”BCP”” کے سینئر ممبر ولید اعجاز اعوان، انکی اہلیہ انعم ولید اعجاز اور صاحبزادی منتہا ولید اعجاز اعوان نے انکی سعودی عرب آمد پر انہیں “”خوش آمدید”” کہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں