Ejaz Ahmad Tahir Awan's younger sister 133

اعجاز احمد طاہر اعوان کی چھوٹی ہمشیرہ مسرت حمید اعوان پر اچانک لاہور میں “”ہارٹ اٹیک”” قارئین “”PNP”” سے دعاوں کی درخواست کی اپیل

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی این پی “”PNP”” کے بیورو چیف کراچی اور سینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کی چھوٹی ہمشیرہ مسرت حمید اعوان پر لاہور میں اچانک “”ہارٹ اٹیک”” کا
حملہ ہوا ہے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کے لئے ایمرجنسی لاہور “”پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجسٹ “”PIC”” میں لے جا گیا، اور ماہرین ڈاکٹروں کی ٹیم نے چیک اپ کیا، اب انکی طبیعت پہلے سے کچھ بہتر ظاہر کی جا رہی ہے، “”PNP”” کے قارئین سے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے “”دعائے صحت”” کی اپیل کی ہے ، اللہ پاک اپنی رحمت کے صدقہ ان کو مکمل صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں