Special arrangement of Annual "Collective Sacrifice 94

جامعہ مسجد انوار عطار گلستان جوہر بلاک 3 میں سالانہ “”اجتماعی قربانی “” کا خصوصی انتظام

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جامع مسجد انوار عطار، (کلثوم میموریل ویلفئیر ٹرسٹ) گلستان جوہر بلاک 3 کراچی کے خطبہ مولانا غلام مرتضی عطاری کے مطابق دوسرے سالوں کی طرح امسال بھی مسجد ہزا میں “”اجتماعی قربانی”” کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، جس کے مطابق گائے فی حصہ پہلے دن 20000 ہزار روپے، گائے فی حصہ دوسرے دن 180000 ہزار روپے، اور عید کے تیسرے روز وقت قربانی 150000 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، قربانی کا حصہ لینے والے خواہشمند جامع مسجد انوار عطار کی انتظامیہ سے رابطہ کر کے قربانی کے بارے کنفرم کر سکتے ہیں،

رابطہ کے لئےعثمان: 0302295935
غلام مرتضی : 03062989529
محمود نورانی: 03152184496

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں