پیپلز پارٹی نے دھاندلی کی: ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن کیخلاف عدالت جانے کا اعلان 179

ایم کیو ایم کے بانی اور “”MQM” نے شہر بھر میں بینرز اور دیواروں پر با کثرت وال چاکنگ کر دی گئی

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بانی “”ایم کیو ایم “MQM” کی حمایت میں یواروں پر اور میں شاہراہوں پر گلی محلوں کے اندر بینرز آویزاں اور وال چاکنگ با کثرت کر دی ہے، جس میں بانی قائد پر عائد پابندی کو ختم کرو، ایم کیو ایم واپس کرو، کے نعرے لکھے ہوئے ہیں، جن میں
لانڈھی، کورنگی، سرجانی ٹاون، اورنگی ٹاون، ناظم آباد، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، کے مختلف بلاکس کے علاوہ ملیر، گلستان جوہر، گلشن اقبال، میں بھی “”ایم کیو ایم” کے حق میں بینرز اور وال چاکنگ کی گئی ہے، ان پر”” ایم کیو ایم “” کو سیاست کرنے کی اجازت دو، کے نعرے بھی با کثرت درج ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں