مسجد الحرام میں کتنے افراد کو اعتکاف کی اجازت ہو گی سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی 118

کراچی سے پہلی حج پرواز حجاج مقدسہ روانہ ہو گئی

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان

کراچی قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز حجاز مقدسہ کے لئے مدینہ منورہ روانہ ہو گئی، پہلی حج پرواز کراچی سے پہلی فلائٹ PK-330 کے ذریعے حاجیوں کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہو گئی، حج آپریشن کے لئے اس سال۔””PIA”” ایئر لائن کراچی ایئرپورٹ سے 777 بوئنگ اور 330 حج پروازوں چلائے گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں