Shangla Bisham police arrested the accused by recovering 115

شانگلہ بشام پولیس نے پندیاڑ چیک پوسٹ پر سنیپ چیکنگ کے دوران گاڑی سے 30 عدد کین شراب برآمد

رپورٹ ڈسٹرکٹ شانگلہ محمد زادہ(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ملزم کے خلاف تھانہ بشام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے پکڑی گئی شراب پنڈی سے گلگت اسملگ کی جارہی تھی ملزم سے مزید اہم انکشافات بھی متوقع ہیں منشیات فروشوں کے خلاف ٹھوس کاروائی کرکے قوم کے بچوں کی مستقبل کو محفوظ بنائیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ سجاد احمد نے کہا ہے کہ چھاپہ مار کاروائیاں اسی وقت تک جاری رہے گی جب تک معاشرے سے اس غلیظ اور مکروہ دھندے کا خاتمہ نہ ہو عوام شانگلہ پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کرکے اپنے بچوں کی مستقبل منشیات سے بچائے جرائیم کی روک تھام کے لئے عوامی تعاون انتہائی ضروری ہے پولیس اور عوام ایک ہی درخت کے ٹہنیاں اور پتے ہیں اور ایک پل کے دو ستوں اور گاڑی کے دو پہیئے ہیں عوام سے بھر پور تعاون کی امید ہے چونکہ عوام پولیس کو بروقت اطلاع دے کر اپنے انے والے نسلوں کی زندگی کو محفوظ بنا سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں