پی ہی پی نے سندھ کے عوام کی خدمت میں عملا" کچھ نہیں کیا.امیر جماعت کراچی حافظ انجینئر نعیم الرحمن 136

اگر کراچی کی گنتی پوری نہ کی گئی تو عدالت کا رخ کریں گئے،امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

امیر جماعت اسلامی کراچی کے انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر کراچی کی مردم شماری کی گنتی کو درست نہ کیا گیا تو حصول انصاف کے لئے عدالت کا رخ کریں گئے، کراچی کے عوام کے ساتھ پھر ایک بار “”PPP”” کی حکومت دھوکہ کر رہی ہے، اس بار ایسا ہرگز نہی کرنے دیں گئے، اور ایک منظم منصوبہ بندی اور دھوکہ کے ساتھ اپنے منظم عزائم میں لگی ہے، اس بار اس کے مقاصد کو کامیاب نہی ہونے دیں گئے، اور کراچی کے عوام کو انصاف ضرور دلائیں گئے، کراچی کا مئیر جماعت اسلامی کا ہی ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں