پی ہی پی نے سندھ کے عوام کی خدمت میں عملا" کچھ نہیں کیا.امیر جماعت کراچی حافظ انجینئر نعیم الرحمن 111

پی پی پی “”PPP”” کی فسطائیت کا انتقام “”جمہوریت “” کے ذریعے ہی لیں گئے! امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

امیر جماعت اسلامی کراچی کے حافظ انجینئر نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی “”PTI”” اور جماعت اسلامی کے درمیان بڑی ہی مثبت اور بات چیت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، انشاء اللہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کراچی کا ہی ہو گا، “”PPP”” کی فسطائیت کا انتقام “”جمہوریت”” سے ہی لیں گئے اور ہم پر عزم ہیں، ، اس وقت “”PPP”” اپنا کراچی میں میئر لانے کے لئے انسانوں کی “”منڈی”” لگانے اور لوگوں کی خرید و فروخت کرنے کے دندھے سے باز رہے، اہل کراچی اس وقت جماعت اسلامی کے ساتھ ہی کھڑے ہیں، جماعت اسلامی کا یہ پختہ عزم ہے کہ کراچی کو وڈیروں اور جاگیر داروں کے چنگل سے آزاد اور پاک کر کے ہی دم لیں گئے، کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی ہو گا یہ آنے والا وقت بتائے گا، بس تھوڑا انتظار باقی اور کرنا ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں