Bureau Chief Punjab HM Fayyaz left for Pakistan with his family after performing Umrah. 88

“”پی این پی PNP” کے بیورو چیف پنجاب کے جناب ایچ ایم فیاض کی صحت یابی کے لئے “”دعائے صحت”” کی اپیل

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی این پی “””PNP””” کے بیورو چیف پنجاب اور سینئر صحاف ایچ ایم فیاض کی طبیعت شدید خراب ہے، اور طبیعت کی ناسازی کے باعث ابھی وہ ڈاکٹر کے چیک اپ کے بعد اپنے گھر واپس لوٹے ہیں، وہ شدید بخار اور نزلہ کھانسی کی تکلیف میں مبتلا ہیں، یاد رہے کہ وہ حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس آئے ہیں، “”PNP”” کے قارئین اور دوست احباب سے ان کی جلد صحتیابی کے لئے “دعائے صحت” کی اپیل کی ہے، اللہ پاک۔جلد انہیں مکمل صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے،
(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں