Imam al-Sheikh Qari Muhammad Khalil of Masjid Nabawi 146

مسجد نبویﷺ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

قاری محمد خلیل کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی.کئی سالوں سے مسجد نبویﷺ میں امامت کرنے والے قاری محمد خلیل انتقال کرگئے۔
الشیخ قاری محمد خلیل اسلام کی اول مسجد قبا کے امام بھی رہ چکے ہیں،الشیخ قاری محمد خلیل گزشتہ کئی سالوں سے مسجد نبویؐ میں بطور امام خدمات انجام دے رہے تھے،ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی۔
سعودی اور غیر ملکی شہریوں نےالشیخ قاری محمد خلیل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں