Assistant Commissioner Chakisar Muhammad Hamid Siddique 86

ڈپٹی کمشنر شانگلہ حسن عابد کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چکیسر محمد حامد صدیق نے اج چکیسر بازار کی انسپیکشن کی

رپورٹ محمد زادہ وائس نیوز ضلع شانگلہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ڈپٹی کمشنر شانگلہ حسن عابد کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چکیسر محمد حامد صدیق نے اج چکیسر بازار کی انسپیکشن کی۔
اس موقع پر متعدد دکانداروں سے 2 کلو پاکٹ گائیڈز ضبط کر کے دکانوں کو سیل کیا گیا اور دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی۔
مرغی فروشوں کیخلاف بھی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا گیا اور وزن کے حساب سے فروخت نہ کرنے پر تھانہ چکیسر کو ملزمان کیخلاف FIR درج کرنے کی ہدایات دی گئی۔
اس موقع پر سبزی فروشوں کو بھی سخت ہدایات دی گئی کہ وہ سرکاری نرخوں کی پابندی کیں۔
تحصیل انتظامیہ بلا تفریق قانونی کاروائیاں جاری رکھے گی اور عوام سے زیارتی کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لاتی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں