10 million pilgrims was recorded in Baitullah Sharif 79

رواں سال عازمین حج کو بغیر “”ویکسین “” لگوائے اور حفاظتی تدابیر کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں ہو گئی،سعودی وزارت صحت کا اعلان

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“”عرب میڈیا رپورٹس “” کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے اس سال فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین حج کو “”ویکسین VACCINE”” لگانے کی تاکید کر دی ہے جس میں کرونا، گردن توڑ بخار، زرد بخار، اور موسمی فلو سے بچاؤ کی “”ویکسین” ” شامل ہو گئی، سعودی عرب کی وزارت صحت نے لوگوں کو انتباہ کیا ہے، کہ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی سے قبل عازمین حج کو “”ویکسین “” لگوانے کی سختی سے ہدایات پر عمل اور اجراء کا بھی کر اعلان کر دیا گیا ہے، اس “”ویکسین”” کو لگوائے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں ہو گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں