Omar Ahmad Khan's eleventh birthday cake 87

عمر احمد خان کی گیارھویں سالگرہ کا کیک تمام دوستوں کی موجودگی میں کاٹا گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
عمر احمد خان کی گیارھویں سالگرہ کا کیک گزشتہ شب (اتوار 30 اپریل 2023) انکی رہائش گاہ پر منانے کا خصوصی اہتمام کیا گیا، سالگرہ کا کیک تمام مہمانوں اور اس کے دوستوں کی موجودگی میں کاٹا گیا، اس موقع پر ڈنر کا بھی کا بھی انتظام کی گیا تھا، سالگرہ میں جن جن دوستوں نے شرکت کی ان کے اسماء گرامی سید اویم ہاشمی، سید روہاب ہاشمی،سید خداش ہاشمی، سید واعظ احمد ، حمزہ آصف،

عمر احمد خان نے سالگرہ کا کیک اپنے نانا راحت اللہ خان اور نانی نظہت راحت کی موجودگی میں سالگرہ کا کیک کاٹا، آخر میں عمر احمد خان نے اپنے آنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں