Today, May 4, 2023, will be observed as "World Firefighter's Day" 146

آج 4 مئی 2023 “فائر فائٹر کا عالمی” دن منایا جائے گا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر میں “” فائر فائٹر کا عالمی”” دن منایا جائے گا، فائر ادٹیشن پر معمور عملہ جو نامساعد حالات کے باوجود اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر لوگوں کو آگ لگنے کے واقعات کے دوران اور ایمرجنسی سانحہ کے موقع پر مدد کرتے ہیں، اور ان کی زندگیاں محفوظ بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،سال 1999 کے دوران آگ لگنے کے دوران برطانیہ کے 4 فائر فائٹر اہل کار دوران آگ بجھانے ہوئے اپنی زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے بعد دنیا بھر میں یہ دنیا لوگوں کی آگہی اور معلومات کے لئے ہر سال منایا جاتا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق 2 لاکھ آبادی والے علاقہ کے لئے 4 فائر فائٹر اسٹیشن کا انتظام ہونا بے حد ضروری ہوتا ہے، اس دن کو “”FIRE FITTER DAY INTERNATIONAL منانے وقت سرخ اور نیلے رنگ کے ریبن REBAIN بھی لہرائے جاتے ہیں،اس اہم ترین شعبہ سے منسلک عملہ کو کسی قسم کی سہولتیں حاصل نہی ہوتیں، اور وہ اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر لوگوں کی قیمتی جانوں بچاتے اور انکو تحفظ فراہم کرتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں