خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
اس وقت “ایئر سیال AIR SIAL” اسلام آباد سے کراچی روزانہ داخلی فلائٹ ،جبکہ لاہور سے کراچی کے لئے ایک فلائٹ روزانہ آپریٹ کر رہی ہے، اس کے علاوہ جدہ سعودی عرب سے اسلام آباد سے اسلم آباد منگل جمعرات، ہفتہ اور پیر کے لئے آپریٹ کامیابی سے آپریٹ کر رہی ہے، لاہور سے جدہ کے لئے بدھ، جمعہ، ہفتہ اور اتوار چار فلائٹ مسافروں کو لے کر صبح 10 بجے لے کر جا رہی ہے، جبکہ اسلام آباد جدہ، منگل جمعرات جمعہ اور ہفتہ کو آپریٹ کر رہی ہے، اس وقت “AIR SIAL” کے “CEO” فضل گیلانی ہیں، عنقریب کراچی سے جدہ اور ریاض کے لئے بھی انٹرنیشل فلائٹ کا اگلے 2 ماہ میں سلسلہ شروع ہو جائے گا.
172