On public complaints and special instructions of Deputy 162

عوامی شکایات اور ڈپٹی کمشنر شانگلہ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چکیسر محمد حامد صدیق بذریعہ ریجینل مینیجر ٹیلی نار مختلف سائٹس کی ریپئر اور مینٹیننس کی نگرانی کر رہے ہیں۔

رپورٹ محمد زادہ گجر نمائندہ شانگلہ(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

عوامی شکایات اور ڈپٹی کمشنر شانگلہ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چکیسر محمد حامد صدیق بذریعہ ریجینل مینیجر ٹیلی نار مختلف سائٹس کی ریپئر اور مینٹیننس کی نگرانی کر رہے ہیں۔
تمام سائٹس پر موجود مشینری کو چیک کیا جا رہا ہے اور خراب الات کو تبدیل کر کے نئے نصب کیے جا رہے ہیں۔ کال بھی مینٹیننس کا یہ عمل جاری رہے گا

دوسری جانب عوام کا کہنا تھا شانگلہ کے تمام تحصیلوں میں ٹیلی نار انٹرنیٹ سروس انتہائی ناقص گزشتہ کئی سال سے ٹیلی نار 4G نیٹ ورک کہلاتے ہیں مگر انکی سروس تحصیل چکیسر مارتونگ میں 2G بھی نہیں عوام علاقہ کو مشکلات کا سامنا تحصیل چکیسر مارتونگ کے سارفین کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے پردیسی بہین بھائیوں اور اپنے پیاروں سے رابطہ کرنے میں شدید مشکالات کا سامنا ہے ٹیلی نار جوکہ 4G نیٹ ورک کہلائے جاتے ہیں مگر ہمیں 2G سروس بھی نہیں مل رہی کال بھی بہت مشکل سے لگتی ہے انٹرنیٹ کے اتنے مہنگے پیکجز لگانے کے باوجود ہمیں مشکلات کا سامنا ہے سارفین کا مزید کہنا تھا کہ جب لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو انٹرنیٹ اور کال سروس بلکل بند ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ہمیں شدید مشکلات کا سامنا ہے آسمان میں بادل آتے ہی نیٹ ورک غائب ہوجاتے ہیں دوسری جانب عوام کی اسسٹنٹ کمشنر چکیسر محمد حامد صدیق کے کاوشوں کو سراہتے بھی نظر ارہی گزشتہ رات ٹیلینار ٹیکنیکل ٹیم کو ضروری مینٹیننس کیلئے طلب کیا اور سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سروس کے معیار کو جلد از جلد بہتر بنانے کی ہدایات دی ٹیکنیکل ٹیم اپنا کام بہتر کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں