کراچی/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پی آئی اے “PIA” کی قومی ایئر کے مختلف سیکشن کے درمیان باہمی رابطہ کے درمیان فقدان کی وجہ سے یہ ناگوار واقعہ رونما ہوا، اور بر وقت ٹیم کے اترنے کے لئے سیڑھی نہ لگائی جا سکی، اور پوری ٹیم آدھ گھنٹے تک جہاز کے اند ہی پھنس کر رہ گئی، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز PK-6367 کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی سہہ پہر 3 بجکر 15 منٹ پر کراچی قائداعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر لینڈ کیا، نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو طیارے سے اتارنے کے لئے سیڑھی منگوائی گئی، جو آدھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد پہنچی، اس تاخیر کی وجہ سے پوری ٹیم کو بے جا تکلیف ہوئی جو قومی ایر لائن کی بدنامی کا سبب ہوسکتی ہے.
193