Jamiat Ulema Islam Saudi Arabia 104

جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے مرکزی فنانس سیکرٹری انجنیئر حاجی سجاد خان سرزمین حجاز مقدس خصوصاً حرمین الشریفین میں اپنی مثالی خدمات کی وجہ سے جماعتی قائدین اور کارکنوں کے دلوں پر راج کرنیوالی شخصیت ہیں

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے مرکزی فنانس سیکرٹری انجنیئر حاجی سجاد خان سرزمین حجاز مقدس خصوصاً حرمین الشریفین میں اپنی مثالی خدمات کی وجہ سے جماعتی قائدین اور کارکنوں کے دلوں پر راج کرنیوالی شخصیت ہیں کیونکہ انسانیت کی خدمت کا راستہ نہ چھوڑنے والی موصوف کی شخصیت سب جماعتیوں کیلئے پسندیدہ انسان بن چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہر کو کوئی حاجی سجاد سے بے پناہ محبت رکھتا ہے چونکہ موصوف خدمت ، اخلاص اور رضائے الہی کی خاطر جماعت اور کارکنوں کی دن رات خدمت کرنے پر ہمیشہ فخر محسوس کرتے ہیں اور اس عالمگیر جماعت کے وفادار سپاہی ہیں اور حجاج کرام و عمرہ زائرین کی بے لوث خدمت انکی فرائض میں شامل ہیں اسی طرح سعودی ائیرپورٹ پر جماعتی قائدین اور کارکن عہدیداروں کی جس طرح وہ فقید المثال استقبال کرتے ہیں وہ اپنی مثال اپ ہے نیز انکی خدمت سے بہت سے لوگ مستفید ہوتے ہیں جس پر انجنیئر حاجی سجاد ذبردست خراج تحسین کے لائق ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ الله تعالیٰ حاجی سجاد خان صاحب کی اولاد ، مال اور کاروبار میں برکت اور مزید ترقی عطاء فرماویں آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں