رپورٹ ضلع شانگلہ تحصیل چکیسر محمد زادہ گجر تازہ اخبار پی این پی نیوز
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چکیسر محمد حامد صدیق نے سٹاف کی حاضری سمیت ادویات کی دستیابی چیک کی اس موقع پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں منکی پاکس بیماری کیلئے مختص علیحدہ وارڈ بھی چیک کیا گیا اور عملے کو بہترین طبعی سہولیات سمیت اچھے اخلاق کی تلقین کی گئی.
مانکی فاکس(monkey fox) کی بیماری ایک viral disease ہے، جو کہ عام طور پر انسانوں کو کم متاثر کرتیں ہیں ۔اج کل اس بیماری کی پھیلاو سے بچنے کے لیے محکمہ صحت نے بھی ہسپتالوں کو اعلامیہ جاری کیا ہے کہ مریضوں کے لیے isolation ward کا بندوبست کیا ہیں اگر کسی کو یہ علامات ہو تو ہسپتال تشریف لے جائیں بخار پھٹوں میں درد خوراک کا دل نہیں لگنا جسم کے کسی حصے پر سوزش
سر درد جسم کی تھکاوٹ
کمر درد کے لئے اسپتال میں موجود ڈاکٹروں سے رجوع کریں.