Chairman Hafiz Irfan Khatana 115

چھوٹی عید سعید پر کرکٹ کے شائقین کے لئے ایک اور زبردست کرکٹ کپ کا دھماکہ،،، عید کپ کرکٹ ٹورنامنٹ “”PNP””نیوز ایچ ڈی کے چیئرمین حافظ عرفان کھٹانہ کی زیر سر پرستی دوسرا آدم سپورٹس/کرکٹ کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائئ اور فروغ کی طرف ایک اور قدم”ولیج لیول کرکٹ ٹورنامنٹ

رپورٹ /ثقلین رحمان نمائندہ پی این پی سپورٹس نیوز سیالکوٹ

شہر سیالکوٹ میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور فروغ کے لئے “”دوسرا آدم سپورٹس ناک آوٹ””دو روزہ ولیج لیول کرکٹ ٹورنامنٹ 23 تا 24 اپریل 2023 کو رفیق شاہ زیڈ کرکٹ گراونڈ میں کھیلا گا، یہ کرکٹ ٹورنامنٹ “PNP” نیوز ایچ ڈی کے چیئرمین حافظ عرفان کھٹانہ کی سر پرستی میں کھیلا جا رہا ہے، اس ٹورنامنٹ میں علاقہ کی معروف کرکٹ کی 26 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، اور ٹورنامنٹ میں کامیاب اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والی ٹیموں کے لئے پہلا انعام پچاس ہزار روپے، اور دوسرا انعام بیس ہزار روپے رکھا گیا ہے، اس شاندار اور تاریخی ٹورنامنٹ کو “”آدم سپورٹس کے Owner حکیم سلیمان آدم ، سپورٹس مینجر آف “”PNP”” سپورٹس سیالکوٹ، اور “”CEO”” حیدری جٹ اور باہمی تعاون حاجی محمد ناصر قادری، ایڈورٹائزنگ مینجر “PNP” نیوز ایچ ڈی، میڈیا ہیڈ “”GSL”” اظہر جانی، ثقلین رحمن، نمائندہ خصوصی “” PNP”” نیوز سپورٹس سیالکوٹ، قدید لیفٹی Capton آف آدم سپورٹس، اس شاندار اور یادگار کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمانان خصوصی ہوں گے، حاجی خالد، احمد بلوچ، سلیم جٹ ککوال، افتخار نوری سریالی، رانا اکرم گجرال، رانا شہباز گجرال، رانا کاظم گجرال، امتیاز گجرال، حکیم رضوان بابو، اور علی رضا اشتیاق بھی موجود ہوں گئے، اس یادگار کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 24 اپریل 2023 بروز پیر “MONDAY” کو کھیلا جائے گا، “PNP” کے چیئرمین حافظ عرفان کھٹانہ اور ایڈورٹائزنگ منیجر حاجی ناصر قادری نے کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی کرکٹ کی ٹیموں کی کامیابی کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، اور شہر سیالکوٹ میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور اس کھیل کے فروغ کے لئے اپنے مکمل تعاون کی بھی یقین دھانی کروائی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں