Shangla-Basham Police 169

شانگلہ بشام پولیس نے شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے پندیاڑ چیک پوسٹ پر سنیپ چیکنگ کی کارروائی میں گاڑی سے بہاری مقدار میں شارب برآمد کرکے بین الصوبائی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا

رپورٹ محمد زادہ گجرضلع شانگل(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کارروائی ایس ایچ او بشام بخت ظاہر کی ہدایات پر انچارج چیک پوسٹ پندیاڑ شاہ محمد کی طرف سے عمل میں لائی گئی منشیات سمگل کرتے پکڑے گئے سمگلر سفیان علی کا تعلق فیصل آباد سے ہے
شراب سمیت گرفتار سمگلر کے خلاف تھانہ بشام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے پکڑی گئی شراب گلگت سے آرہی تھی جسکا زیر حراست سمگلر نے اعتراف جرم کر لیا ہے
پکڑے گئے منشیات سمگلر سے بین الصوبائی نیٹ ورک کے بارے میں مزید اہم انکشافات بھی متوقع ہیں
منشیات کی سپلائی لائن بند کرنے اور موئثر کاروائی کے نسبت ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ سجاد احمد صاحبزادہ کے وژن کے مطابق زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بشام بخت ظاہر اور انچارج چیک پوسٹ پندیاڑ شاہ محمد منشیات کی صفایا کرنے میں مصروف.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں