111

جدہ کے سینئر صحافی سید مسرت خلیل کے لئے دعائے صحت کی اپیل

خصوصی رپورٹ/ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،ہی این پی نیوز ایچ ڈی)

جدہ کے کہنہ مشق صحافی، اور “”روزنامہ جسارت کراچی”” کے بیورو چیف جدہ، سید مسرت خلیل آج کل طبیعت کی ناسازی کا شکار ہیں، “” پی این پی “PNP” نیوز نیٹ ایچ ڈی کے قارئین سے انکی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی
“”دعائے صحت”” کی اپیل ہے، اللہ پاک اپنی رحمت کے صدقہ جلد انہیں صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے.
(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں