ہم فسطائیت کے اسی دور کی جانب لوٹ رہے ہیں، پاکستان گزشتہ 10 ماہ سےجسکے چُنگل میں ہے۔”نامعلوم افراد“ (چادرو چار دیواری کی 100

ہم الیکشن کسی صورت 14 مئی سے آگے نہیں جانے دیں گے.سابق وزیر اعظم عمران خان

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

لندن پلان کا مقصد ہے کہ تحریک انصاف کو کمزور کرنا اور ان چوروں کو مضبوط کرنا، اگر ایسا نہ ہو سکا تو الیکشن اکتوبر سے بھی ملتوی ہو جائیں گے،حکومت گرنے سے 1 سال قبل مڈل ایسٹ کے ایک سربراہ نے مجھے بتایا کہ باجوہ تمہارے خلاف ہوگیا ہے. میں یہ سن کر حیران رہ گیا،علیم خان نے جنرل باجوہ کے سسر کو 5 کنال کا گھر بنا کر دیا، اس لیے وہ علیم خان کو وزیراعلی بنانا چاہتے تھے،5 روز گزر چکے ہیں کہ ہمارے انسٹاگرام لیڈ عطاءالرحمٰن کو اغواء کیا گیا۔ ہم اس کی فوری رہائی، اپنےسوشل میڈیا کارکنان کےاٹھائے جانے اور انہیں عقوبت و تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے جاری سلسلے کی فوری بندش کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ان نوجوانوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔انہیں محض تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ہونے کی سزا دی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں