new ambassador of Pakistan Ahmad Farooq to Saudi Arabia. 201

سعودی عرب کے لئے نئے سفیر پاکستان احمد فاروق کی تعیناتی کا فیصلہ ہو گیا، ، عیدالفطر کے بعد اپنی سفارتی ذمہ داریاں بطور سفیر سنبھال لیں گئے

رپورٹ خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور کو انڈونیشیا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کردیا گیا ہے.
ڈنمارک میں موجود احمد فاروق پاکستان کے نئے سفیر برائے سعودی عرب تعیناتی کی منظوری جبکہ عامر احمد عطوزئی کی بطور قونصل جنرل نیویارک میں تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزارت خارجہ کی جانب سے سعودی عرب کے لئے نئے سفیر پاکستان احمد فاروق کی بطور سفیر برائے سعودی عرب کی نئی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے، وہ سعودی عرب بطور سفیر آنے سے قبل “ڈنمارک” میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں بطور سفیر ڈنمارک پوری کر رہے تھے، یاد رہے کہ ان سے قبل سابق سفیر پاکستان برائے سعودی عرب امیر خرم راٹھور کو صرف 14 ماہ کی سفارتی ذمہ داریوں کو نا مکمل کرنے سے قبل ہی واپس اسلام آباد بلوا لیا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں