Eid-ul-Fitr is likely to fall on Friday 127

“”شب قدر”” فضیلت والی رات کے باعث آج منگل سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گئے!

کراچی بیورو رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

سندھ کی وزارت تعلیم نے آج منگل کے روز “”شب قدر”” کی طاق راتوں اور عبادات کے باعث آج تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے اندر سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا، اس سرکاری تعطیل کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں