خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پاکستان کی قومی لائن سیئر لائن “PIA” کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق “PIA” کے دو “اے ٹی آر ATR” طیاروں کے حادثات کی وجہ سے ایئر لائن کی نا اہلی کے باعث ان حادثات سے دو ہزار ملین سے زائد کا نقصان ہوا ہے، اس بات کا انکشاف “پی آئی اے ” آڈٹ تیار کرنے والی کمیٹی نے سال 2021 اور 2022 کی سالانہ رپورٹ کے دوران بتائی ہے، “”اے ٹی آر”” کے حادثات میں مجموعی طور پر ایئر لائن کو 2 ہزار 796 ملین سے زائد کا نقصان ہوا ہے.
131