BCP Director Bilal Arshad organized a special "Iftar Dinner 155

“بی سی پی BCP” کے ڈائریکٹر بلال ارشد کی جانب سے ممبران اور ریاض کی معزز شخصیات اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں “افطار ڈنر” کا خصوصی اہتمام کیا گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
بی سی پی ” BCP” بلیک دینما پروڈکشن ایونٹ ریاض سعودی عرب کے ڈائریکٹر بلال ارشد نے (آج 16 اپریل 2023 ) کو “BCP” کے ممبران اور ریاض کی معروف سماجی، سیاسی، صحافی اور سفارتخانہ پاکستان ریاض کی شخصیات نے شرکت کی،
“AFREEN LOUNGE RESTURANT
اس شاندار اور پر تکلف “دعوت افطار ڈنر” میں “BCP” کے ممبران نے شرکت کی ان کے اسماء گرامی، ڈائریکٹر بلال ارشد، ولید اعجاز اعوان، عثمان ناز، سلمان احمد، وقار نسیم وامق، کاشف عابد، عویس رحمن، اور محمود یاسین کے نام شالم تھے، جبکہ دیگر معزز مہمانوں میں، عمیر شیخ، حسن مرتضی، سینئر صحافی ذکاء اللہ محسن، طلال صفدر، سفارت خانہ پاکستان ریاض کے احتشام الحق، اور سینئر صحافی الیاس رحیم نے خصوصی طور پر اس “افطار ڈنر” میں شرکت کی، یاد رہے کہ AFREEN LOUNGE RESTAURANT اور “BCP” ایونٹ کے دونوں “MEDIA PARTNER” بھی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں