139

اظہار تشکر

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

ریاض میں مقیم شعبہ صحافت سے منسلک اور ممتاز شخصیات نے سینئر صحافی، کالم نگار، “PNP” بیورو چیف پنجاب، “پاک میڈیا فورم سعودی عرب کے سابق صدر، “روزنامہ انصاف” لاہور کے نمائیندہ خصوصی، اور معروف “ہم خیال” پروگرام کے اینکر پرسن، اور “PNP” نیوز چینل کے سینئر بانی ممبر، محترم ایچ ایم فیاض کو گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں “PNP” کی “مینجمنٹ” MANAGEMENT کی طرف سے “”یادگاری شیڈ”” دینے کی تقریب کے دوران خوشی اور اس پر مسرت موقع پر دلی مبارک باد اور ان کے لئے اپنی طرف سے نیک خواہشات اور “اظہار تشکر” بھی کیا ہے، خوشی کی اس گھڑی میں اور اس اعزاز پر “PNP” کے چیئرمین حافظ عرفان کھٹانہ صاحب، شعبہ کمپیوٹر کے انچارج زبیر خان بلوچ صاحب، نیوز ایڈیٹر محمد عالم خان مہمند صاحب، نیوز روم اسٹاف، اور “PNP” کے مینجر میڈیا ایڈور ٹائیزنگ حاجی محمد ناصر قادری صاحب اور “PNP” کی پوری صحافتی ٹیم اور جملہ اراکین کی جانب سے بھی ڈھیر ساری مبارک باد پیش کی گئی ہے، ، محترم ایچ ایم فیاض صاحب کا یہ اعزاز “”PNP””کی پوری ٹیم کے لئے بھی کے لئے بھی “”گریٹ آنر”” رکھتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں