کراچی/بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان
پی آئی اے PIA” کی سالانہ آڈٹ رپورٹ جاری ہونے میں 5 ماہ کی تاخیر، تفصیلات کے مطابق آڈٹ رپورٹ جس کو جنوری سال برائے 2023 میں جاری ہونا تھا، 20 4 ماہ گزرنے کے باوجود بھی شائع نہی ہو سکی، اور اس کے اجراء میں مزید ایک ماہ لگے گا، دوسری طرف یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے، کہ ادارے کی انتظامیہ نے ساڈھے آٹھ ارب روپے کی گرانٹ جو وفاقی حکومت نے اپنے ملازمین کو “”” وی ایس ایس VSS”” (رضاکارانہ نوکری چھوڑنے) کے لئے فراہم کی تھی، اس کو اپنی دیگر آمدنی میں ظاہر کر دیا ہے، اور یہ توقع کی جا رہی ہے کہ “”پی آئی سے PIA”” کی “”آڈٹ رپورٹ” کو عید الفطر کے بعد جاری کر دیا جائے گا
100