Itikaaf Sunnah and Itikaaf Mustahab 194

رمضان المبارک مسلمانوں کی جسمانی اور روحانی تربیت کا بھی “”مقدس مہینہ ہے”” مولانا غلام مرتضی عطاری

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان
جامع مسجد انوار عطار کے مفتی اور خطیب مولانا غلام مرتضی عطاری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک مسلمانوں کی جسمانی اور روحانی تربیت کا بھی مقدس مہینہ ہے، انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک ، تلاوت قرآن پاک اور مسلمانوں فضیلت سے بھرا دن بھی ہے، یہ مہینہ حقوق اللہ، حقوق العباد کی ادائیگی میں اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کا سنہری موقع بھی فراہم کرتا ہے، ایک مومن کے لئے رمضان المبارک اللہ تعالی کا ایک بڑا اور احسان عظیم بھی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں