Saudi Arabia has announced 4 days of holidays 167

سعودی عرب نے 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا

خصوصی/رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان

“”عرب میڈیا”” کے مطابق سعودی عرب نے “عیدالفطر” کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق سعودی عرب میں 21 تا 24 اپریل 2023 تک تعطیلات ہوں گئیں، یاد رہے کہ دوران رمضان المبارک میں ڈیوٹی کے اوقات کار صبح 10 بجے اسے دوپہر 3 بجے تک ہوتے ہیں، سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز 23 مارچ کو ہوا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں