Bureau Chief of PNP "PNP" Punjab 187

پی این پی “PNP” پنجاب کے بیورو چیف اور کہنہ مشق صحافی محترم ایچ ایم فیاض عمرہ کی سعادت کے لئے لاہور سعودی عرب(دمام) پہنچ گئے

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

پی این پی “PNP” کے بیورو چیف پنجاب، “روزنامہ انصاف” کے نمائندہ خصوصی محترم ایچ ایم فیاض “NAS AIR LINE” ناس ایئر لائن “XY-889” کے ذریعے لاہو سے دمام انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گزشتہ رات پہنچ گئے، اور عنقریب جدہ سے مکہ مکرمہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گئے، اور عمرہ کے بعد مدینہ منورہ روضہ رسول پر حاضری دیں گئے، اپنے سعودی عرب قیام کے دوران توقع ہے کہ وہ اپنے پرانے دوستوں سے ملاقات کے لئے ریاض اور دیگر شہروں میں بھی جائیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں