پی ہی پی نے سندھ کے عوام کی خدمت میں عملا" کچھ نہیں کیا.امیر جماعت کراچی حافظ انجینئر نعیم الرحمن 168

بدقسمتی سے سندھ حکومت کو کراچی کے عوام سے کوئی ہمدردی نہی ہے،،،امیر جماعت اسلامی کراچی، حافظ انجینئر نعیم الرحمن

کراچی, بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
امیر جماعت اسلامی کراچی کے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے، کہ “”مردم شماری”” میں اہل کراچی کی گنتی پوری نہ کر کے ایک بار پھر سے کراچی کے وسائل ، نمائیندگی، اور صلاحیتوں کے حق پر “”ڈاکا “” ڈالنے کی مزموم سازش اور کوشش کی جا تہی ہے، اور کراچی کے عوام کا جائز اور قانونی حق بھی چھینا جا رہا ہے، اس منظم سازش کو بے نقاب کرنے کو پھر سے وقت آ گیا ہے، اور “”مردم شماری”” کی گنتی کو پورا کیا جائے، مردم شماری وفاق کا معاملہ ہے، کراچی کی آبادی پر “””شب خون””” کیوں مارا جا رہا یے، بدقسمتی سے سندھ حکومت کو لوگوں کے بنیادی مسائل اور مشکلات کے ازالہ سے کوئی سروکار نہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں