کراچی میں خواتین کرکٹ کی شوقین کے اندر "نائٹ کرکٹ" تیزی کے ساتھ فروغ پانے لگا 237

کراچی میں خواتین کرکٹ کی شوقین کے اندر “نائٹ کرکٹ” تیزی کے ساتھ فروغ پانے لگا

بیورو چیف/کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششوں کی بدولت اب کراچی میں بھی خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کے شوق کی بدولت اب مختلف گراونڈ میں “”نائٹ کرکٹ” کھیلنے کو شوق تیزی کے ساتھ بڑھنے لگا ہے، اور اب خواتین کرکٹ کا شوق رکھنے والی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کو مدنظر رکھتے ہوئے “نائٹ کرکٹ” کا شوق رکھنے والی خواتین کرکٹ کی کھلاڑیوں نے مختلف کرکٹ کلب کو جوائین کرنا شروع کر دیا ہے ان کے اندر کرکٹ کا “ٹیلنٹ” تو موجود ہے مگر خواتین کے اس شوق کو ابھی تک پذیرائی حاصل نہی ہو پائی، اگر حکومتی سرپرستی میسر آجائے تو خواتین مردوں کی طرح عالمی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کر سکتی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں