سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومتی لیگل ٹیم کا مشاورتی اجلاس جاری ہے.
اجلاس میں اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ، اکرم شیخ اور اٹارنی جنرل شریک ہیں، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آئینی و قانونی آپشنز پر غور کیا جائے گا،ذرائع کاکہناہے کہ فیصلے پر عملدرآمدنہ ہونے کی صورت میں بعد کی صورتحال پر بھی غور ہوگا،اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی.
228