پی ہی پی نے سندھ کے عوام کی خدمت میں عملا" کچھ نہیں کیا.امیر جماعت کراچی حافظ انجینئر نعیم الرحمن 94

ملتوی شدہ نشستوں پر بھی دوبارہ انتخابات میں ہم ہی نہیں گئے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا بیان

بیورو چیف/کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی کے امیر جماعت اسلامی حافظ انجینئر نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملتوی شدہ نشستوں پر بھی نئے انتخابات میں ہم ہی جیتیں گئے، “۔PPP” خالی نشستوں سے راہ فرار کا راستہ اختیار کا راستہ اختیار نہ کرے، اور انشاء اللہ آئیندہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی ہو گا، کراچی کے عوام اب سیاسی طور پر باشعور ہو چکے ہیں، “PPP” اور “MQMP” کی سازشوں میں ہرگز نہی آئے گئی، ان خیالات کا اظہار حافظ نعیم الرحمن نے گزشتہ شب کورنگی میں ایک “دعوت افطار ” کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ شہری ملتوی شدہ 11 کراچی کی نشستوں میں بھرپور حصہ لے گئی، اور دیگر سیاسی جماعتوں کو اپنے ووٹ کے ذریعے مسترد کر دیں گئے، اب عوام کی آواز اور کے بنیادی حقوق پر کوئی ڈاکا نہی ڈال سکے گا، عوام اپنے شعود کا بھرپور استعمال کریں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں