پی ہی پی نے سندھ کے عوام کی خدمت میں عملا" کچھ نہیں کیا.امیر جماعت کراچی حافظ انجینئر نعیم الرحمن 172

جماعت اسلامی نے پورے پاکستان میں مقبول ترین جماعت ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے.امیر جماعت اسلامی کراچی کے حافظ نعیم الرحمن

کراچی/بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان

امیر جماعت اسلام کراچی کے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں اہل کراچی نے جماعت اسلامی کا بھرپور اور مکمل ساتھ دیا ہے، اور انتخابات میں بھاری “مینڈیٹ” حاصل کیا ہے، “PPP اور “MQMP” کی طرف سے مشترکہ طور پر دونوں مل کر جماعت اسلامی کے “میئر کراچی” کے راستہ کی دیوار بنے ہوئے ہیں، اور گیارہ نشستوں پر بھی جماعت اسلامی کی ہی جیت نظر آ رہی ہے، انہوں نے کہا کہ دونو سیاسی جماعتیں جماعت اسلامی سے شکست کھانے کے نتائج سے خوف زدہ ہیں، اب کراچی اور پورے پاکستان کے لئے جماعت اسلامی کی مقبول ترین جماعت ہونے کا “اعزاز” حاصل کر لیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں