ہم فسطائیت کے اسی دور کی جانب لوٹ رہے ہیں، پاکستان گزشتہ 10 ماہ سےجسکے چُنگل میں ہے۔”نامعلوم افراد“ (چادرو چار دیواری کی 166

اس وقت ملک سیاسی کی بنا پر “حالت جنگ” میں ہے،،،،چیئرمین “PTI” عمران خان

خصوصی/رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان

پاکستان تحریک انصاف “PTI” کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے اندر سیاسی انارکی کی وجہ سے ملک “حالت جنگ” میں ہے، اگر 90 روز کے اندر بروقت انتخابات کا حتمی فیصلہ نہ کی گیا، تو ہم پھر ایک بار بطور احتجاج “سڑکوں” پر ہوں گئے، عمران خان نے کہا ہے کہ شاخ محمود قریشی اور پرویز الہی کو ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کا “ٹاسک” دے دیا گیا ہے، عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز الہی کا ایم کیو ایم کے راہنما خالد مقبول صدیقی اور علامہ زبیر ظہیر سے بھی ٹیلیفون رابطہ ہو گیا ہے، عمران خان نے کہا کہ میری موجودگی میں چادر اور چاردیواری کے پامال کا احتصال کیا گیا، اور گھر پر دہشت گردی نوعیت کا حملہ کیا گیا، اور اب انتخابات کے علاوہ کسی بھی دوسرے “ایشو” پر بات نہیں ہو گئی، اگر انتخابات کروانے کا کوئی رو گردانہ کا اقدام اٹھایا گیا، تو یہ کھلم کھلا آئین پاکستان کے ساتھ سنگین مذاق کے مترادف ہو گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں