پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ, آئی جی پولیس پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن دوبارہ شروع کردیا گیا 170

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ, آئی جی پولیس پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن دوبارہ شروع کردیا گیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ, آئی جی پولیس پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن دوبارہ شروع کردیا گیا ہے. لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے 4کیٹیگری میں شیڈول مرتب کیا گیا ہے, اے کیٹیگری میں اہم رہنما ایم پی اے این اے وغیرہ شامل ہیں اور انہیں گرفتار کرنے کیلئے سی آئی اے لاہور پولیس کو ٹاسک دیا گیا ہے جبکہ بی کیٹیگری میں ناظم اور کونسلر وغیرہ شامل ہیں،سی کیٹیگری میں کارکن اورڈی کیٹیگری میں سہولت کار شامل ہیں ۔ان سب کی گرفتاری کیلئے مقامی پولیس کو ٹارگٹ سونپا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں