سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
جتنے بھی بھانبھڑ مچانے ہیں مچا لو مریم نواز سچ بولنے سے باز نہیں آئے گی،اتنے مشکل حالات میں بھی شہبازشریف حکومت کا پیٹ کاٹ کر غریب عوام کو مفت آٹا فراہم کررہے ہیں،چیف جسٹس صاحب مفٹ آٹا لینے والوں سے زیادہ لمبی قطاریں انصاف لینے والوں کی لگی ہوئی ہیں،
عمران خان جب دوسرے ملکوں کو خط لکھنا تو یہ بھی لکھنا کہ کس طرح تمہارے دہشتگردوں نے پولیس والوں کے سر پھوڑے.،سوال یہ ہے کہ سرٹیفائیڈ آئین شکن کو قانون کے کٹہرے میں کیوں نہ کھڑا کیا گیا،ایک منشیات زدہ شخص کے کہنے پر پنجاب اسمبلی کیوں توڑی گئی.