پاکستانی ایئرلائنز ایئر سیال نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا 191

پاکستانی ایئرلائنز ایئر سیال نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستانی ایئرلائنز ایئر سیال نے پاکستان سے سعودی عرب کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
بدھ کو ایک ٹویٹ میں ایئر سیال نے اعلان کیا کہ ’ہم فخریہ اعلان کررہے ہیں کہ ہم پاکستان سے جدہ کے لیے انٹرنیشنل فلائٹس شروع کر رہے ہیں۔
ایئر سیال کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور جدہ کے درمیان فلائٹس 29 مارچ سے شروع ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں